the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)آج این سی پی نے اعلان کیا کہ وہ بی جے پی کی تشکیل حکومت کے لئے تائید کریگی۔ چنانچہ اس پارٹی کے اہم لیڈر پراپول پٹیل نے آج کہا کہ مہاراشٹر میں عوامی حکومت



کے لئے این سی پی بی جے پی کی تائید کرنے کو تیار ہے۔ تاہم دوسری جانب بی جے پی لیڈروں کی جانب سے یہ کہا جا رہا ہے کہ این سی پی بد عنوان جماعت ہونے کی وجہ سے اسکی تائید کے حصول کا کوئی سوال ہی نہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.